پاکستان

گرین بس آج سے کوئٹہ کی سڑکوں پر دوڑے گی

کوئٹہ میں طویل عرصے سے تعطل کا شکار گرین بس آج سے شہر کی سڑکوں پر دوڑتی دکھائی دے گی۔گرین بس سریاب روڈ پر جامعہ بلوچستان سے ایئرپورٹ روڈ پر آئی ٹی یونیورسٹی تک چلے گی۔وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو کا کہنا ہے کہ بس منصوبے کا افتتاح عام شہری کرے گا۔ان کا کہنا تھا کہ […]

Read More
پاکستان

نگران وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا نے صوبائی وزیر کی برطرفی کیلیے گورنر کو پھر سمری بھیج دی

پشاور: خیبرپختونخوا کے نگران وزیراعلیٰ محمد اعظم خان نے گورنر کی جانب سے صوبائی وزیر صنعت عدنان جلیل کو کابینہ سے فارغ کرنے سے متعلق سمری پر اٹھائے گئے اعتراضات کو بلاجواز قراردیتے ہوئے وزیر کو مذکورہ عہدے سے ہٹانے کے لیے سمری دوبارہ گورنر کو ارسال کردی۔ ہمارے نمائندے کے مطابق وزیراعلیٰ کی جانب […]

Read More
پاکستان

ایک ہفتہ سے لاپتا پاکستان کسٹمز کے افسران گرفتار؛ اسمگلرز کی پشت پناہی کے انکشافات

کراچی: ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل نے پاکستان کسٹمز کے ایک ہفتے سے لاپتا افسران کو گرفتارکرلیا جنہوں نے دوران تفتیش اسمگلرز کی پشت پناہی کے انکشافات کیے ہیں۔ ہمارے نمائندے کے مطابقزیرحراست ملزمان طارق محمود اوریاورعباس کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے اور انہیں نجی ائیرلائن سے اسلام آباد روانہ ہونے کوشش […]

Read More
پاکستان

حکومت وقت پر چلی جائے گی جس کے بعد الیکشن کمیشن شیڈول کا اعلان کرے گا، احسن اقبال

وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کا کہنا ہے کہ حکومت وقت پر چلی جائے گی جس کے بعد الیکشن کمیشن شیڈول کا اعلان کرے گا۔ ہمارے نمائندے کے مطابق احسن اقبال نے کہا کہ وقت پر الیکشن ہوگا اور اس کی ضرورت بھی ہے، ہم نے معیشت کی بحالی کا عمل شروع کیا ہے، […]

Read More
پاکستان

قرض دینے والی 9 ایپس لائسنس یافتہ ہیں، ایف آئی اے

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کا کہنا ہے کہ قرض دینے والی 9 ایپس لائسنس یافتہ ہیں، مگر لائسنس یافتہ کمپنیوں کو بھی کسی شخص کی پکچر گیلری اور کانٹیکٹ لسٹ تک رسائی کی اجازت نہیں ہے۔ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ کے ایڈیشنل ڈی جی احمد اسحاق جہانگیر نے متاثرہ شخص مسعود کا […]

Read More
پاکستان جرائم

ایک ہفتے سے لاپتہ کسٹمز افسران ایف آئی اے کے ہاتھوں گرفتار

ایک ہفتے سے لاپتہ کسٹمز افسران کو وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے نے گرفتار کرلیا ہے اور ان کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔طارق محمود اور یاور عباس کو اسلام آباد جاتے ہوئے گرفتار کیا گیا ۔ملزمان کے قبضے سے 54 لاکھ اور ڈھائی ہزار امریکی ڈالرز اور متحد عرب امارات کے 6 ہزار 100 درہم […]

Read More
پاکستان

لاڑکانہ ، ٹریفک حادثے میں خاتون سمیت 4 افراد جاں بحق

سندھ کے ضلع لاڑکانہ میں افسوس ناک ٹریفک حادثے میں ایک خاتون اور بچے سمیت 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق لاڑکانہ میں انڈس ہائی وے پر ٹرک کی موٹرسائیکل کو ٹکر کے نتیجے میں خاتون اور بچے سمیت 4 افراد جاں بحق ہوگئے ۔ریسکیو حکام نے لاشوں کو پوسٹمارٹم کیلئے قریبی ہسپتال منتقل […]

Read More
پاکستان

نیپرا ایکٹ میں آرڈیننس کے ذریعے ترامیم کی اطلاعات ہیں ، امتیاز شیخ

سندھ کے وزیر توانائی امتیاز شیخ نے کہا ہے کہ اطلاعات ہیں کہ نیپرا ایکٹ میں آرڈیننس کے ذریعے ترامیم کی جارہی ہیں۔امتیاز شیخ کا کہنا ہے کہ نیپرا ایکٹ میں ترامیم پر صوبوں کو شدید تحفظات ہیں جنہیں دور کیے بغیر آرڈیننس ناقابل قبول ہے۔صوبائی وزیر نے کہا ہے کہ نیپرا ایکٹ میں ترامیم […]

Read More
پاکستان

ووٹ کے اندراج اور کوائف کی درستگی کی تاریخ میں توسیع کردی گئی

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ووٹ کے اندراج اور کوائف کی درستگی کی تاریخ میں توسیع کردی ووٹ اندراج کوائف درستگی ، اخراج اور منتقلی ووٹ کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ، شہری اب اندراج ووٹ ، اخراج ودرستگی ووٹ اب بیس جولائی تک کرسکتے ہیں ۔شہری شناختی کارڈ نمبر 8300 پر بھیج کر […]

Read More
پاکستان

قرآن پاک کی بیحرمتی کیخلاف اقوام متحدہ میں پاکستان کی قرارداد منظور

جنیوا: سویڈن میں قرآن پاک کو جلانے کی ناپاک جسارت کے خلاف اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل میں پاکستان اور اسلامی تعاون تنظیم کی جانب سے پیش کی گئی قرارداد کو امریکا اور یورپی یونین کی مخالفت کے باوجود کثرت رائے سے منظور کرلیا گیا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کی انسانی […]

Read More