براؤزنگ زمرہ

اہم خبریں

latest news

سیکرٹری جنرل پاکستان تحریک انصاف عامر محمود کیانی 3 روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے

پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری جنرل و ممبر قومی اسمبلی عامر محمود کیانی روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری جنرل و ممبر قومی اسمبلی عامر محمود کیانی اور…

پنجاب لینڈ ریکارڈ اتھارٹی کے متعدد افسران کو کرپشن اور فراڈ پر انکوائریز کا سامنا

لاہور: پنجاب لینڈ ریکارڈ اتھارٹی (پی ایل آر اے) کے متعدد عہدیداروں کو جعلی تصدیق نامے، جعلی ٹیکس اور میونسپلٹی فیس واؤچر/رسیدیں بنانے، بھاری رشوت وصول کرنے اور دیگر بے ضابطگیوں پر تحقیقات کا سامنا ہے۔ گزشتہ چند مہینوں میں ان کے خلاف…

نیویارک حملہ کے ملزم طلحہ ہارون کو امریکا کے حوالے کرنے سے روکنے کا حکم

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے امریکہ اور برطانیہ کیساتھ ملزمان کے تبادلوں کے معاہدوں کی تفصیلات مانگ لیں۔ سپریم کورٹ نے نیویارک ٹائمز اسکوئر حملہ کے ملزم طلحہ ہارون کے کیس کی سماعت کی۔ عدالت نے ملزم طلحہ ہارون کو تا حکم ثانی امریکہ کے حوالے…

پاکستان کی بھارت کو سفارتی روایات کا احترام کرنے کی تاکید

اسلام آباد: پاکستان نے کہا ہے کہ وہ جینت کھوبرا گڈے کی پاکستان میں ناظم الامور کی حیثیت سے تعیناتی کو مسترد کرتا ہے کیوں ایسے وقت میں کہ جب دونوں ممالک کے باہمی تعلقات کا درجہ کم ہے وہ اس منصب کے لیے بہت سینئر ہیں۔ ترجمان دفتر خارجہ زاہد…

پن بجلی گھروں نے حکومت کے ساتھ پرانے معاہدوں پر نظر ثانی سے انکار کردیا

اسلام آباد: جہاں حکومت انڈیپنڈنٹ پاور پروڈیوسرز (آئی پی پیز) برائے تھرمل و قابل تجدید بجلی کے ساتھ دستخط ہونے والے مفاہمتی یادداشت کے تحت ٹیرف میں ڈسکاؤنٹ کو معاہدے کی شکل دینے کے لیے جدوجہد کر رہی ہے وہیں پن بجلی گھروں (ایچ پی پیز) کے…

عالمی بینک سندھ میں چھوٹے ڈیموں کی تعمیر کے لیے 20 کروڑ ڈالر قرض دے گا

اسلام آباد: عالمی بینک سندھ کے قدرتی آفات سے نمٹنے کی صلاحیت کو مستحکم کرنے اور منتخب علاقوں میں خشک سالی اور سیلاب کے خطرات سے نمٹنے کے لیے بارش کے پانی کے چھوٹے ریچارج ڈیمز کی تعمیر کے لییے 20 کروڑ ڈالر کا قرض دے گا۔ 'سندھ ریسیلیئنز‘…

ایف بی آر نے ٹیکس آڈٹ کے لیے 12 ہزار 553 کیسز منتخب کرلیے

اسلام آباد: جہاں حکومت ٹیکس مشینری میں اصلاحات لانے میں مصروف ہے وہیں فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے الیکٹرانک بیلٹنگ کے ذریعے آڈٹ کے لیے انکم ٹیکس، سیلز ٹیکس اور فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی (ایف ای ڈی) کے 12 ہزار 553 کیسز کا انتخاب کرلیا۔…

گیس کے کم پریشر سے کراچی کی صنعتیں متاثر

کراچی: سوئی سدرن گیس کمپنی (ایس ایس جی سی) کی جانب سے گزشتہ ایک ہفتے سے کراچی کے صنعتی علاقوں میں گیس کی فراہمی میں پریشر کی کمی سے پیداوار اور برآمدات بری طرح متاثر ہورہے ہیں۔ برآمد کنندگان نے جمعہ کو وزارت توانائی پر زور دیا کہ وہ معاملے…

’معاہدے کی خلاف ورزی‘، لاہور ویسٹ مینجمنٹ کا ترک کمپنی کیخلاف کارروائی کا فیصلہ

لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی (ایل ڈبلیو ایم سی) نے شہر میں صفائی ستھرائی کے مسائل کا سبب بننے پر اور معاہدے کی خلاف ورزی پر دو بین الاقوامی ٹھیکیداروں میں سے ایک کے خلاف قانونی کارروائی کرنے کا اعلان کیا ہے، مذکورہ کمپنی کا تعلق ترکی سے ہے۔…

کراچی میں نوعمر لڑکی کے اغوا کی کوشش ناکام،ملزم گرفتار

کراچی: شارع فیصل پولیس نے گلستان جوہر کے علاقے بلاک 12 میں نوعمر لڑکی کے اغوا کی کوشش ناکام بناتے ہوئے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ایس ایچ او سرور کمانڈو نے بتایا کہ مدد گار 15 کی اطلاع پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر ایک ملزم قاسم کو گرفتار کر کے…