براؤزنگ زمرہ

بین الاقوامی

international

امریکا میں پولیس اہلکار تشدد کے پرانے طریقوں سے باز نہ آئے

واشنگٹن: امریکی ریاست واشنگٹن میں پولیس اہلکار تشدد کے پرانے طریقوں سے باز نہ آئے۔ واشنگٹن میں پولیس اہلکار پھر 2 مظاہرین کی گردن پر گھٹنے رکھ کر بیٹھ گئے، اس موقع پر مظاہرین کے ساتھیوں نے مداخلت کرکے دونوں افراد کو پولیس تشدد سےبچایا۔…

فرانس کے وزیراعظم کابینہ سمیت مستعفی

فرانسیسی وزیراعظم ایڈورڈ فلپ اور ان کی کابینہ کے اراکینن نے اپنے عہدوں سے استعفیٰ دے دیا جسے صدر ایمانوئیل میکرون سے منظور کرلیا۔ فرانس کے صدارتی محل ایلسی پیلس کی جانب سے جاری مختصر بیان میں استعفے کی کوئی وجہ نہیں بتائی گئی لیکن کابینہ…

ابوظہبی میں ساحل اور پارک آج سے کھولنے کی تیاری

ابوظہبی: متحدہ عرب امارات کی ریاست ابوظہبی میں آج سے کچھ پارک اور ساحلی تفریحی مقامات کھولنے کی تیاری کرلی گئی ہے تاہم وہاں داخل ہونے والوں کےلیے ضروری ہوگا کہ ان کا جسمانی درجہ حرارت نارمل ہو اور وہ کورونا وائرس سے متاثر نہ ہونے کا سرکاری…

کورونا وبا کے دوران ‘احمقانہ’ بیانات پر نیوزی لینڈ کے وزیرصحت مستعفی

کورونا وائرس کی وبا کے دوران متعددذاتی غلطیوں کے بعد نیوزی لینڈ کے وزیرصحت نے استعفیٰ دے دیا۔ کیویز وزیرصحت ڈیوڈ کلارک نے ملک میں لاک ڈاؤن کے دوران اٹھائے گئے اقدمات کی خلاف ورزی کرنے پرخود کو 'احمق' قرار دیا اور پھر گزشتہ ہفتے انہوں نے…

میانمار: لینڈ سلائیڈنگ سے 100 سے زائد افراد ہلاک

میانمار میں لینڈ سلائیڈنگ کے دوران پتھروں کی کان میں کام کرنے والے 100 سے زائد مزدور ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق واقعہ شمالی میانمار میں پیش آیا جہاں شدید بارش کے باعث لینڈ سلائیڈنگ ہوئی جس سے قیمتی پتھروں کی تلاش کے لیے کام کرنے…

داعش کی مالی معاونت کیلئے اسمگل کی جانے والی غیر قانونی دوا کی کھیپ پکڑی گئی

اٹلی میں پولیس نے اسمگل شدہ ایک ارب یورو مالیت کی قوت بخش ادویات قبضے میں لے لی ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق 'کیپٹاگون ' نامی قوت بخش دوا کی یہ نقل مبینہ طور پر شام میں تیار کی گئی ہیں تاکہ اس کی فروخت سے داعش کی مالی مدد کی جاسکے۔ حکام…

سلامتی کونسل کی پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر حملے کی شدید مذمت

نیویارک: اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے کراچی میں پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر دہشت گرد حملے کی شدید مذمت کی ہے۔ سلامتی کونسل نے جاری کردہ بیان میں شہدا کے لواحقین اور حکومت پاکستان سے یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے اس دہشتگردی میں ملوث عناصر ،…

’ کورونا سے امریکا کو نقصان پہنچا‘ ٹرمپ نے وائرس پھیلانے کا ملبہ پھر چین پر ڈال دیا

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹڑمپ نے کہا ہے کہ کورونا نے اپنا بدصورت چہرہ پوری دنیا کو دکھایا، وائرس سے امریکا کو بہت نقصان پہنچا، صدر ٹرمپ نےایک بار پھر چین کو بیماری کے پھیلاؤ کا ذمہ دارقرار دے دیا۔ امریکی صدر میڈیا انٹرویو کے دوران کہا کہ…

تہران میں سلنڈر دھماکہ، 19 افراد جاں بحق، متعدد زخمی ہو گئے

تہران: ایران کے دارالحکومت تہران میں سلنڈر دھماکے سے جاں بحق افراد کی تعداد 19 ہو گئی جبکہ متعدد افراد زخمی ہیں. دھماکہ تہران کے میڈیکل کلینک میں سلنڈر پھٹنے کے باعث ہوا۔ جاں بحق ہونے والوں میں 15 خواتین بھی شامل ہیں، حادثے میں متعدد…

چین میں سیلاب کی تباہ کاریاں، سیکڑوں عمارتیں بہہ گئیں، فصلیں برباد

بیجنگ: چین میں شدید بارشوں سے آنے والے سیلاب کی تباہ کاریاں جاری ہیں، سیلابی ریلوں میں سیکڑوں عمارتیں بہہ گئیں، کئی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ نے تباہی مچا دی۔ دریاؤں میں بارشوں کے بعد سیلابی صورتحال ہے، فلڈ گیٹ کھول دیئے گئے ہیں، امدادی…