براؤزنگ زمرہ

دلچسپ و عجیب

interesting and weird

ایک گھنٹے میں 10 کلووزنی برگر صاف اور بل معاف

لندن: برطانیہ میں ایک ریسٹورینٹ نے تمام پیٹو حضرات کو چیلنج کیا ہے کہ وہ اس کا دیوہیکل برگر ایک گھنٹے میں کھا کر دکھائیں تو اس سے بل نہیں لیا جائے گا۔ لیکن واضح رہے کہ اس برگر کا وزن لگ بھگ 12 کلوگرام سے زائد ہے جس میں 30 ہزار حرارے…

8 کروڑ میں فروخت ہونے والی، دنیا کی مہنگی ترین بھیڑ کے چرچے

گلاسکو: برطانیہ میں سنہرے رنگت والے فربہ بھیڑ کی فروخت نیلامی کے ذریعے 8 کروڑ 20 لاکھ روپوں میں کی گئی ہے جس کے بعد یہ اب تک کا سب سے مہنگا بھیڑ بن گیا ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق گلاسکو میں ڈبل ڈائمنڈ نامی بھیڑ کی نیلامی کی گئی جسے…

کینوس پر بنی دنیا کی سب سے بڑی پینٹنگ، رقبہ 1980 مربع میٹر

دبئی سٹی: برطانی فنکار اس وقت دنیا کی سب سے بڑی کینوس پینٹنگ بنانے میں مصروف ہے جس کا رقبہ 1980 فٹ ہے اور اگلے ماہ اپنی تکمیل کے بعد اسے نیلام کرکے رقم خیراتی اداروں میں دی جائے گی اور امید ہے کہ اس طرح تین سے چار کروڑ ڈالر کی رقم جمع ہوسکے…

چارانگوٹھوں والے بچے نے ویڈیو گیم کے لیے آپریشن سے انکار کردیا

مقبوضہ کشمیر: 12 سالہ بھارتی لڑکے کے دونوں ہاتھوں میں آٹھ انگلیاں اور چار انگوٹھے ہیں اور وہ اس سے خوش ہیں کیونکہ انہیں ویڈیو گیم جیتنے اور کرکٹ کھیلنےمیں آسانی ہوتی ہے۔ دلچسپ بات یہ ہےکہ خود ان کے والدین بھی پہلے فیضان کےآپریشن سے…

آسٹریلیا میں ’’بلبلہ گھر‘‘ برائے فروخت

کوینزلینڈ: آسٹریلیا میں ایک عدد ’’بلبلہ گھر‘‘ برائے فروخت ہے جس کی ابتدائی قیمت ’صرف‘ دس لاکھ آسٹریلین ڈالر (12 کروڑ پاکستانی روپے) رکھی گئی ہے۔ اپنے پورے احاطے سمیت، یہ پورا گھر کئی ایکڑ پر پھیلا ہوا ہے اس لیے یہ کوئی برا سودا نہیں۔ خاص…

خوشبو جمع کرنے کی ماہر، خوبصورت نگینہ مکھی

میکسکو: اس مکھی کو غور سے دیکھئے کہ یہ اپنے روشن سبز، نیلے اور سنہرے رنگوں کی وجہ سے دھات کی بنی ہوئی چمکدار شے دکھائی دیتی ہے۔ اسے نگینہ مکھی یا چمن (آرکڈ) مکھی بھی کہا جاتا ہے اور انگریزی میں اس کا نام یوگلوسینیس بھی ہے۔ یہ فصلوں کو بہت…

کیا آپ اس نوجوان کی اصل عمر بتا سکتے ہیں؟

ہالینڈ: تصویر میں نظر آنے والے اس شخص کا نام ایڈسن برینڈاؤ ہے اور یہ ہالینڈ کا برازیلی نژاد شہری ہے۔ اگر صرف تصویر دیکھ کر اس کی عمر کے بارے میں اندازہ لگایا جائے تو وہ 20 سے 30 سال کے درمیان کہیں ہوگا۔ لیکن برینڈاؤ کی اصل عمر 53 سال ہے۔…

آسٹریلیا میں کھدائی کے دوران خام سونے کے دو پتھر دریافت

پرتھ: جنوبی آسٹریلیا میں سونے کے متلاشی دو افراد کو کھدائی کے دوران 2 لاکھ 50 ہزار امریکی ڈالر کی مالیت کے خام سونے کے دو ٹکڑے ملے ہیں۔ امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق سونے کی کھوج میں مصروف عمل مہم جو برینٹ شینن اور ایتھن ویسٹ کو اپنی محنت…

‘مشن امپوسبل 7’ کے ایک سین پر 44 کروڑ روپے ضائع

ہولی وڈ کی آنے والی ایکشن فلم 'مشن امپوسبل 7' یوں تو تاحال شوٹنگ کے مراحل میں ہے تاہم مذکورہ فلم کے حوالے سے خبر سامنے آئی ہے کہ اس کے ایک سین کو شوٹ کرنے کے دوران ناکامی پر فلم ساز کو 44 کروڑ روپے سے زائد کا نقصان ہوا۔ 'مشن امپوسبل 7' کی…

‘ جنگ اور مشکلات’ کی روداد سنانے والا 11 سالہ فلسطینی ریپر

فن کا تعلق عمر سے نہیں بلکہ مہارت سے ہوتا ہے کچھ ایسی ہی مثال فلسطین کے شہر غزہ کے 11 سالہ ریپر عبدالرحمٰن ال شنتی پیش نے کی ہے جو فلسطینی علاقے کو درپیش جنگ اور مشکلات کی کہانی اپنے بول اور موسیقی سے بیان کرتے ہیں۔ 11 سالہ عبدالرحمٰن ال…