براؤزنگ زمرہ

تعلیم و صحت

health and education

مصنوعی اینٹی باڈی: کورونا کے خلاف ڈھال بھی، علاج بھی!

نیو اورلینز: امریکی ماہرین نے ایک نئی مصنوعی اینٹی باڈی تیار کرلی ہے جو ناول کورونا وائرس کے خلاف نہ صرف ڈھال کا کام کرسکتی ہے بلکہ اس سے پھیلنے والی بیماری کا علاج بھی کرسکتی ہے۔ فی الحال یہ اینٹی باڈی چوہوں پر کامیابی سے آزمائی گئی ہے…

آتش بازی سے نکلنے والے ذرات پھیپھڑوں کےلیے خطرناک

تحقیق سے ثابت ہوا ہے کہ آتش بازی سے نکلنے والے زہریلے ذرات پھپپھڑوں کے لیے انتہائی نقصان دہ ثابت ہوتے ہیں اور تواتر سے جسم میں داخل ہوکر کینسر کا باعث بھی بن سکتے ہیں۔ نیویارک یارک یونیورسٹی کے شعبہ برائے ماحولیاتی ادویہ کے پروفیسر ٹیری…

امریکا نے کورونا وائرس کے خلاف مؤثر دوا کی تمام سپلائی خرید لی

دنیا بھر میں نئے نوول کورونا وائرس سے ہونے والی بیماری کووڈ 19 کے علاج کو تلاش کرنے کا کام ہورہا ہے، اس وقت ایک دوا ریمیڈیسیور مختلف تحقیقی رپورٹس میں اس وائرس کے علاج کے لیے موثر دریافت ہوئی ہے، جس کے بعد امریکا اور جاپان میں اس کے…

بلوچستان میں اسمارٹ لاک ڈاؤن میں مزید 15 دن کی توسیع

کوئٹہ: حکومت بلوچستان نے صوبے بھر میں اسمارٹ لاک ڈاؤن میں مزید 15 دن کی توسیع کردی ہے۔ محکمہ داخلہ بلوچستان کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق صوبے بھر میں کورونا وبا کے پیش نظر جاری اسمارٹ لاک ڈاؤن میں 15 جولائی تک توسیع کردی گئی ہے۔…

فضائی آلودگی میں کمی سے امراضِ قلب کا خطرہ بھی کم ہوجاتا ہے، تحقیق

لندن: طویل مدت تک آلودہ فضا میں رہنے سے امراض قلب کے خطرات میں کئی گنا اضافہ ہوجاتا ہے تاہم آلودگی میں معمولی کمی سے بھی دل کے مرض سے متعلق خدشات میں کمی واقع ہوتی ہے۔ محققین نے 21 ممالک سے تعلق رکھنے والے 35 سے 70 برس تک عمر کے 1 لاکھ…

کووڈ 19 کے بغیر علامات والے مریض کس طرح اس وائرس کو آگے پھیلاتے ہیں؟

نئے کورونا وائرس سے متاثر ایسے افراد جن میں علامات ظاہر نہیں ہوتیں، وہ اپنے ارگرد ہر جگہ اسے پھیلا سکتے ہیں۔ یہ بات چین میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ اس تحقیق کے دوران طبی ماہرین نے کورونا وائرس کے 13 مریضوں کے ہسپتال کے…

چینی تحقیق میں ایک نیا ممکنہ ‘وبائی وائرس’ دریافت

چین میں فلو کا ایک نیا وائرس دریافت کیا گیا ہے جو انسانوں کے لیے زیادہ متعدی ثابت ہوسکتا ہے اور وبائی مرض کا باعث بن سکتا ہے۔ یہ بات چین میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی، جس میں کہا گیا کہ اس وائرس پر نظر رکھے جانے کی ضرورت ہے…

چینی فوج نے کورونا وائرس کی ویکسین تیار کرلی

بیجنگ: چین کی فوج کے ریسرچ یونٹ نے ایک بائیو ٹیک کمپنی کی معاونت سے کورونا وائرس کی ویکسین تیار کرلی ہے جسے ایک سال کے لیے استعمال کرنے کی منظوری بھی دے دی گئی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق چینی حکومت نے اپنی فوج کے ریسرچ یونٹ کی جانب…

کورونا کو شکست دینے والی اینٹی باڈیز 3 ماہ میں بہت کم رہ جاتی ہیں، تحقیق

بیجنگ: کورونا وائرس سے متاثر ہوکر صحت یاب ہو جانے والے لوگ اپنا بلڈ پلازما عطیہ کرنے میں بالکل بھی دیر نہ کریں ورنہ ان کے خون میں کورونا وائرس کو شکست دینے والی اینٹی باڈیز صرف 2 سے 3 ماہ میں بہت کم رہ جائیں گی، اور ان کا بلڈ پلازما مشکل ہی…

وائرس ہمارے جین ’’چوری‘‘ کرکے مزید خطرناک بن سکتے ہیں، تحقیق

نیویارک: ماہرین کی ایک عالمی تحقیقی ٹیم نے انکشاف کیا ہے کہ انسانوں کو بیمار کرنے والے سیکڑوں وائرس، انسان ہی کا جینیاتی کوڈ چوری کرکے خود کو تبدیل کرسکتے ہیں اور اس طرح ارتقاء پذیر ہو کر مستقبل میں اور بھی زیادہ خطرناک اور ہلاکت خیز بن…