براؤزنگ زمرہ

حلقہ احباب سردار خان نیازی

halqa ahbab

وزیراعظم کے نام کھلا خط

تحریر:ایس کے نیازیحریت رہنماء علی گیلانی کی شخصیت دنیا بھر میں کسی سے ڈھکی چھپی نہیں اور تحریک آزاد ی کشمیر میں ان کا کردار انتہائی اہمیت کا حامل ہے وہ ہمیشہ مقبوضہ واد ی کے نہتے اور معصوم کشمیریوں کی آواز بنے ان کی تحریک آزادی کشمیر کے

ملکی مسائل کا حل اٹھارویں ترمیم کی شقوں میں تبدیلی یا صدارتی نظام

اٹھارویں ترمیم پر بحث کرنا وقت کی اہم ترین ضرورت ہے وزیراعظم کو چاہیے کہ وہ ون پوائنٹ ایجنڈے کے تحت ایوان زیریں اور بالا کا اجلاس بلائیں اور اس میں اس ترمیم کے حوالے سے بلا تفریق بحث و تمحیص کی جائے ، جن شقوں میں ترمیم کرنی ہے ان میں

عمران خان کی کامیابی کا راز

ہر کامیاب آدمی کے پیچھے کوئی عورت ہوتی ہے۔عمران خان کا معاملہ بھی کچھ ایسا ہی ہے کہ ان کی اہلیہ کی دعائیں ہر مشکل وقت میں ان کے کام آ جاتی ہیں۔ہر ایسے مرحلے پر ان دعائوں کے صدقے وہ بحران سے نکل آتے ہیں۔ یہ وہی کہانی ہے کہ ” میں ڈوبتا ہوں…

18 وی ترمیم ، آل پارٹیز کانفرنس اور سینہ گزٹ

اس وقت ملک میں آٹھارویں ترمیم کے حوالے سے مختلف سینہ گزٹ چل رہے ہیں ،ہر شخص بھانت بھانت کی بولی بول رہا ہے ۔ مجھے اچھی طرح یاد ہے کہ میں 10سال قبل 18ویں ترمیم کے حوالے سے سپریم کورٹ کے 17ججز پر مشتمل لارجر بنچ کے سامنے ان پرسن پیش ہوتا رہا…

سپیکر کی خدمت میں چند گزارشات

مقالہ خصوصی تحریر-ایس کے نیازی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات کا ایک خصوصی اجلاس تھا جس میں پی بی اے جیسے موقر ادارے کی نمائندگی مجھے کرنا تھی۔میں ملک کے سب سے معتبر پارلیمانی ادارے کے سامنے ملک کے موقر ترین صحافتی ادارے کی ترجمانی کے لیے پہنچا…

نیب ترامیم……!

”حلقہ احباب ”،ایس کے نیازی نیب کے حوالے سے آئے دن کوئی نہ کوئی ایک نیا بیان سامنے آجاتا ہے، کبھی کوئی اس کے اختیارات کے حوالے سے بات کرتا ہے تو کبھی کوئی اس کو ختم کرنے کے حوالے سے گفتگو کر رہا ہوتا ہے ، مگر یہاں سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ…

اٹھارویں ترمیم

جب اٹھارویں ترمیم پاس ہوئی اس وقت سے ہی میں یہ سمجھتا ہوں کہ اس کی کچھ شقیں نقصان دہ ہیں۔ میں دیکھ رہا تھا آنے والے دنوں میں کیا ہوناہے اور پاکستان کن مسائل کی دلدل میں اتر سکتا ہے۔ اسی لیے میں نے بنیادی حقوق کے تحت ایک صحافی اور ایک عام…

وزیرا عظم کے نام کھلاخط

تحریر-سردار خان نیازی آج مجھے وزیر اعظم پاکستان جناب عمران خان صاحب کی خدمت میں کچھ معروضات رکھنا ہیں کیونکہ ” آج کچھ درد مرے دل میں سوا ہوتا ہے”۔ میں یہ باتیں کبھی نہ کرتا اگر وزیر اعظم عمران خان کی جگہ اور کوئی اور ہوتا۔ یہ سطور میری…

شفقت محمود کی میڈیا ہینڈلنگ زبردست لیکن ۔۔۔۔۔؟

تحریر ۔ سردار خان نیازی انکشاف ہوا اور حیرتوں کا باب گویا کھل گیا۔یہ بات میرے لئے انتہائی انکشاف انگیز تھی کہ پاکستان تحریک انصاف کی حکومت نے ابھی تک پرنٹ میڈیا کو 2ارب 65کروڑ کے اشتہارات جاری کیے ، جبکہ صوبوں کے معاملات اس سے علیحدہ ہیں،…

کرونا اور قیدی۔۔۔۔۔جناب چیف جسٹس کا رہنما فیصلہ

حلقہ احباب ایس کے نیازی کرونا اور قیدی۔۔۔۔۔جناب چیف جسٹس کا رہنما فیصلہ کرونا کے ساتھ کچھ اور چیلنجز بھی سامنے آ رہے ہیں جو دور رس اہمیت کے حامل ہیں اور ان کے بارے میں جو بھی فیصلہ ہو گا وہ ایک نظیر کے طور پر زندہ رہے گا۔ چنانچہ جب عزت مآب…