براؤزنگ زمرہ

بزنس

پاکستان ایف اے ٹی ایف کے ایکشن پلان پر عملدرآمد کو یقینی بنا رہا ہے، مشیر خزانہ

اسلام آباد: وزیراعظم کے مشیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ نے کہا ہے کہ پاکستان بین الاقوامی برادری کے ایک ذمہ دار رکن کی حیثیت سے اے ایم ایل اور سی ایف ٹی رجیم کو مزید مؤثر بنا کر فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کے ایکشن پلان کی جلد از…

کراچی: فی لٹر دودھ کی قیمت میں 10 روپے اضافہ، کمشنر کا کارروائی کا حکم

کراچی: مہنگائی کے بوجھ تلے دبے عوام پر مزید بوجھ ڈال دیا گیا، سرکار کی اجازت کے بغیر ڈیری فارمرز نے دودھ مزید 10 روپے اضافے سے 120 روپے میں فروخت کرنے کا اعلان کر دیا۔ زائد قیمتوں پر دودھ فروخت کرنے والوں کے خلاف کمشنر کراچی نے کارروائی کے…

پاکستان کی پہلی ورچوئل (آن لائن ) ایکسپو کے انعقاد کےلیے راولپنڈی چیمبر آف کامرس اور وی ایکسپو کے…

لاہور(نمائندہ خصوصی)پاکستان کی پہلی ورچوئل (آن لائن ) ایکسپو کے انعقاد کےلیے راولپنڈی چیمبر آف کامرس اور وی ایکسپو کے درمیان معاہدہ، تفصیلات کے مطابق راولپنڈی چیمبر آف کامرس میں پاکستان کی پہلی ورچوئل ایکسپو کے درمیان معاہدے کی تقریب…

نیپرا اتھارٹی کراچی کا دورہ کریگی، معاملے پر فیصلہ جلد کیا جائیگا: چیئرمین نیپرا

اسلام آباد: چیئرمین نیپرا نے کہا ہے نیپرا اتھارٹی کراچی کا دورہ کریگی، معاملے پر فیصلہ جلد کیا جائے گا، وفاق سے زیادہ بجلی دلواسکتے ہیں مگر کے الیکٹرک ترسیل نہیں کر سکتی۔ کراچی میں لوڈشیڈنگ کے حوالے سے نیپرا میں سماعت ہوئی۔ چیئرمین نیپرا…

آئندہ سال پاکستانی معیشت کی بحالی کا امکان ہے، آئی ایم ایف

اسلام آباد: بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے مالی سال 2021 کےدوران پاکستان کی معیشت میں بحالی کا امکان ظاہر کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آئی ایم ایف نے ملکوں کے پالیسی اقدامات کے عنوان سے رپورٹ میں کورونا وائرس پر قابو پانے کےلئے…

سونے کی قیمت ایکبار پھر تاریخ کی بلند ترین سطح عبور کرگئی

سونے کی فی تولہ قیمت 1 لاکھ 9 ہزار 100 روپے کی سطح پر پہنچ گئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 12 ڈالر کا اضافہ ہوا اور عالمی بازار میں سونے کی فی اونس قیمت بڑھ کر 1802 ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی،…

فی تولہ سونا 2400 روپے مہنگا، قیمت تاریخ ساز سطح پر پہنچ گئی

لاہور: (ویب ڈیسک) ملک بھر میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، فی تولہ سونا 2400 روپے مہنگا ہو کر 1 لاکھ 8 ہزار 300 کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گیا۔ بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 26 امریکی ڈالر کا بڑا اضافہ…

ملتان اور کوئٹہ کے یوٹیلٹی اسٹورز پر چینی اور آٹے کی قلت، شہری پریشانی سے دوچار

بازاروں میں چینی اور آٹا مہنگا ہونے کے بعد کوئٹہ اور ملتان کے یوٹیلٹی اسٹورز پر دونوں چیزیں نایپد ہو گئیں، سفید پوش شہری اور تنخواہ دار طقبہ یوٹیلٹی سٹورپر سستی چیزیں نہ ملنے کے باعث پریشانی سے دوچار ہیں۔ پٹرولیم مصنوعات میں اضافے کے بعد…

حکومت نے 10 لاکھ ٹن گندم درآمد کرنے کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا

اسلام آباد: حکومت نے گندم کی سپلائی بہتر بنانے کے لیے وزارت غذائی تحفظ کی تجویز پر 10 لاکھ ٹن گندم درآمد کرنے کیلئے نوٹی فکیشن جاری کر دیا۔ بتایا گیا ہے کہ کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی نے گندم کی درآمد کا فیصلہ کیا تھا جس پر 10 لاکھ ٹن…

کراچی: شوگر ملز نے چینی ایک ہفتے میں 4 روپے کلو مہنگی کر دی

کراچی: شوگر ملز نے چینی ایک ہفتے میں 4 روپے کلو مہنگی کر دی، کراچی کے بازاروں میں چینی صارف کو 90 روپے کلو تک فروخت کی جا رہی ہے- محدود آمدن کے ستائے عوام کو مہنگی چینی کے کڑوے گھونٹ پینے پڑ رہے ہیں، ڈیلرز کے مطابق سندھ میں چینی کی ایکس…