دنیا

برطانیہ ، نکولا اسٹرجن کو رہا کردیاگیا

اسکاٹ لینڈ کی گرفتار سابق فرسٹ منسٹر نکولا اسٹرجن کو رہا کردیا گیا نکولا اسٹرجن پر کوئی چارج نہیں لگایا گیا ، انہیں گذشتہ روز پوچھ گچھ کیلئے حراست میں لیاگیا تھا۔اسکاٹش نیشنل پارٹی کے فنڈنگ کیس کی تحقیقات کیلئے 52 سالہ نکولا اسٹرجن کو حراست میں لیا گیا تھا۔ایڈنبرا سے سکاٹ لینڈ پولیس کے […]

Read More
دنیا

امریکی اہلکار نے گذشتہ ہفتے چین کا دورہ کیا، امریکی محکمہ خارجہ کی تصدیق

امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے تصدیق کی ہے کہ امریکی اہلکار نے گذشتہ ہفتے چین کا دورہ کیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق دو ماہ قبل امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے چین کا دورہ اچانک منسوخ کردیاتھا۔ترجمان نے کہا کہ محکمہ خارجہ کے سربراہ چائنا ہاؤس رک واٹرز نے بیجنگ شنگھائی […]

Read More