پاکستان

گجرات ، سلنڈر دھماکے میں زخمی لڑکی دم توڑ گئی

گجرات کے محلے نور پور پڑھے میں سلنڈر دھماکے میں زخمی ہونے والی لڑکی دم توڑ گئی۔ریسکیو حکام کے مطابق گزشتہ روز سلنڈر دھماکے میں لڑکی کی ماں بھی جاں بحق ہوئی تھی۔حکام کا کہنا ہے کہ سلنڈر دھماکے میں زخمی ہونے والے بچوں سمیت 5 افراد اسپتال میں زیرِ علاج ہیں۔ریسکیو حکام نے بتایا […]

Read More
پاکستان جرائم

گجرات سے اسامہ بن لادن کا قریبی ساتھی امین الحق گرفتار

محکمہ انسداد دہشتگردی پنجاب نے بڑی کامیابی حاصل کرلی، اسامہ بن لادن کے قریبی ساتھی امین الحق کو گرفتارکرلیا۔ڈی آئی جی سی ٹی ڈی وسیم احمد سیال نے لاہور میں پریس کانفرنس میں بتایا کہ ملزم کا نام امریکا اور یورپی یونین کی دہشتگردوں کی فہرستوں میں شامل ہے۔انہوں نے کہا کہ مقدمہ درج کر […]

Read More
پاکستان

گجرات این اے 64: مسلم لیگ ن کے چوہدری سالک سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ ہوگی

گجرات این اے 64: مسلم لیگ ن کے چوہدری سالک سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ ہوگی ۔تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 64 سے ق لیگ کے رہنما چوہدری سالک کے ساتھ سیٹ ایڈجسٹمنٹ ہوگی۔مسلم لیگ ن نے گجرات سے انتخابات کے لیے امیدواروں کے ناموں کا اعلان کر دیا […]

Read More
پاکستان جرائم

رانا ثنا گجرات میں درج مقدمے میں بری

انسداد دہشتگردی عدالت گجرانوالہ نے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا ءکو گجرا ت کے تھانہ انڈسٹریل میں درج مقدمے سے بری کردیا ۔گجرانوالہ کی انسداد دہشتگردی کی عدالت میں رانا ثنا ءکیخلاف مقدمے کی سماعت ہوئی ۔دوران سماعت مدعی مقدمہ نے اپنا بیان تبدیل کرلیا جس کے بعد عدالت نے رانا ثنا کو مقدمے سے […]

Read More
پاکستان جرائم

یونان کشتی سانحہ ، گجرات سے انسانی اسمگرز کاایجنٹ گرفتار

یونان میں پیش آئے تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے کے سانحے کے ذمے دار انسانی اسمگلر ز کے ایجنٹ کو وفاقی تحقیقات ادارے نے گجرات سے گرفتار کرلیا،ایف آئی اے حکام کے مطابق گرفتار ایجنٹ کا تعلق وزیر آباد سے ہے ، جو رقم لیبیا میں مرکزی ایجنٹوں کو بھیجتا تھا۔وفاقی تحقیقاتی ادارے کے حکام […]

Read More
دنیا

طوفان بپر جوائے سے بھارتی گجرات میں تباہی

سمندری طوفان بپر جوائے نے بھارتی ریاست گجرات میں تباہی مچادی جس سے مقامی لوگوں کی پریشانی مزید بڑھ گئی سمندری طوفان سے گجرات میں 527 سے زائد درخت جڑ سے اُکھڑ گئے جبکہ 3 ہزار 672 سے زائد بجلی کے کھمبے گر گئے ۔بجلی کے کھمبے گرنے سے گجرات کی تحصیل مالیا کے 45 […]

Read More
پاکستان جرائم

گجرات ،پی ٹی آئی رہنما سید حبیب حیدر گرفتار

پنجاب کے ضلع گجرات میں پی ٹی آئی کے مقامی رہنما سید حبیب حیدر کو گرفتار کرلیا گیا ۔ گجرات پولیس کے مطابق حبیب حیدر کو ان کے پیٹرول پمپ سے رات گئے گرفتار کیاگیا ہے ۔حبیب حیدر پاکستان تحریک انصاف کے ایم این اے فیض الحسن شاہ کے بھتیجے ہیں ۔

Read More
تازہ ترین

گجرات پولیس کا چوہدری پرویز الٰہی کے گھر پر چھاپہ

گجرات میں پولیس نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کے گھر پر چھاپہ مارا پولیس اہلکاروں نے گھر کے اندر داخل ہوکر تمام کمروں کی تلاشی لی۔پولیس اہلکار گھر کی دیواریں پھلانگ کر اندر داخل ہوئے اور ملازمین سے چوہدری پرویز الٰہی کا پوچھتے رہے ۔پولیس نے کنجاہ ہاﺅس سے حراست میں لیے گئے […]

Read More