پاکستان

گاڑی دریائے نیلم میں جاگری ، کوئی مدد کونہ پہنچا ، 4 زخمی صبح تک تڑپتے تڑپتے چل بسے

مظفر آباد کے علاقے چھون میں دریائے نیلم میں گرنیوالی گاڑی میں سوار چار افراد کی لاشیں نکال لی گئیں ۔جان بحق افراد دریامیں گرنیوالی گاڑی میں سوار تھے ، گاڑی بارش کے باعث سڑک سے پھسل کر دریامیں گر گئی تھی ۔اس حادثے سے متعلق پولیس کا کہنا ہے کہ رات کا وقت ہونے […]

Read More
پاکستان

چمن میں لیویز کی گاڑی کے قریب دھماکہ ، 5 افراد زخمی

بلوچستان کے شہر چمن میں لیویز چوکی انچارج کی گاڑی کے قریب دھماکے میںچوکی انچارج سمیت 5 افراد زخمی ہوگئے۔میزئی اڈا کے علاقے میں کئے گئے حملے میں چوکی انچارج سخت زخمی ہوئے جنہیں تشویشناک حالت میں کوئٹہ منتقل کردیاگیا۔دوسری جانب پولیس نے ضلع خیبر میں کارروائی کرتے ہوئے علی مسجد دھماکے کے سہولت کار […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

کیا راایڈوانی نے نئی لگژری گاڑی خرید لی

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ کیا را ایڈوانی نے نئی لگژری گاڑی خرید لی ہے ۔کیا را ایڈوانی نے جو کہ اپنے شوہر اداکار سدھارتھ ملہوترا کیساتھ جاپان میں چھٹیاں گزارنے بعد گذشتہ ہفتے ہی ممبی واپس آئی ہیں انہوں نے چھٹیوں سے واپس کے فوراً بعد دوبارہ کام شروع کردیاہے ۔گذشتہ روز اداکارہ کو […]

Read More
پاکستان

لندن ، بلیک لائف میٹرز احتجاج کے دوران نوا ز شریف کی گاڑی پر کافی پھینک دی گئی

لندن میں سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے قائدنواز شریف کی گاڑی پر کافی پھینک دی گئی ۔نواز شریف اپنے دو گارڈز کے ہمراہ وسطی لندن کے کیفے میں کافی پینے گئے تھے اس دوران وہاں بلیک لائف میٹرز کے سلسلے میں احتجاج جاری تھا اور نواز شریف گارڈز کے ہمراہ واپس گاڑی میں […]

Read More
پاکستان

مفتی عبدالشکور کی گاڑی سے ڈبل کیبن ٹکرانے کا واقعہ

اسلام آباد: مفتی عبدالشکو ر مرحوم کی گاڑی کو پیش آئے واقعے کی رپورٹ حکام کو پیش کردی گئی پولیس نے ٹریفک نقشے اور سی سی ٹی وی ویڈیو کے مطابق واقعے کو ٹریفک حادثہ قرار دیدیامزید تحقیقات اور حقائق تک پہنچنے کیلئے پولیس نے عدالت سے ملزم ڈرائیور کا2 روزہ جسمانی ریمانڈ لے لیا […]

Read More