قیادت نے پنجاب اور کے پی اسمبلیاں تحلیل کرنے کی منظوری دے دی،فواد چوہدری
لاہور:پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ قیادت نے پنجاب اور خیبرپختونخوا اسمبلیاں تحلیل کرنے کے فیصلے کی توثیق کردی ہے۔جمعہ کو پنجاب اور ہفتے کو خیبرپختوانخوا کا پارلیمانی اجلاس ہوگا جس کے بعد دونوں اسمبلیوں کو توڑ دیا جائے گا۔پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی زیر صدارت پنجاب اور […]