فروری کے پہلے ہفتے میں الیکشن ہونگے ، رانا ثنا
ن لیگ کے رہنما رانا ثنا کا کہنا ہے کہ فروری کے پہلے ہفتے میں الیکشن ہونگے ، نواز شریف کی نااہلی ختم ہوچکی ، ان کو جس کیس میں سزا ہوئی وہ کمزور ہے ۔رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ وہ اپنی سزا کیخلاف نظرثانی اپیل کرینگے جس میں ضمانت یقینی ہے ۔رانا […]