دنیا

پاکستان سے کیے گئے وعدے پورے کرنے چاہئیں ، گوٹریس

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انٹو نیو گورٹریس نے کہا ہے کہ عالمی اداروں کو سیلاب کے بعد پاکستان سے کیے گئے وعدے پورے کرنے چاہئیں ۔انٹو نیو گوٹریس نے اپنے بیان میں کہا کہ تباہ کن سیلاب کی وجہ سے پاکستان میں بدترین معاشی بحران پیدا ہوا ۔اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب […]

Read More