کراچی: کینٹ اسٹیشن پر بیگ سے بم برآمد، ناکارہ بنا دیا گیا
کراچی کے کینٹ اسٹیشن پر ایک تھیلے میں بم برآمد ہوا جسے ناکارہ بنا دیا گیا۔ڈپٹی انسپکٹر جنرل (ڈی آئی جی) ساو¿تھ اسد رضا کا کہنا ہے کہ برآمد ہونے والے بیگ میں آئی ای ڈی ڈیوائس تھی، بم کو 2 کنٹرولڈ دھماکوں سے ناکارہ بنا دیا گیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ بم میں دو […]