امریکا پاکستان کیساتھ روابطہ جاری رکھے گا ، ویدانت پٹیل
امریکی محکمہ خارجہ ک پرنسپل ڈپٹی ترجمان ویدانت پٹیل نے کہا ہے کہ امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے اپنے پاکستانی ہم منصب سے جاری شراکت داری کا اعادہ کیا اور افغانستان میں استحکام سمیت متعدد امور پر بات کی ۔واشنگٹن میں پریس بریفنگ کے دوران انہوں نے کہا کہ امریکا تکنیکی اور ترقیاتی اقدامات […]