شاہ محمود قریشی کیخلاف سائفر کیس کی سماعت میں وقفہ
سیکرٹ ایکٹ عدالت اسلام آباد نے پی ٹی آئی کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کے آنے سائفر کیس کی سماعت میں وقفہ کردیا۔اسلام آباد کی سیکرٹ ایکٹ عدالت میں شاہ محمود قریشی کیخلاف سائفر کیس کی سماعت ہوئی ۔وکیل صفائی بابر اعوان اور سردار مصروف سیکرٹ ایکٹ عدالت میں پیش ہوئے ۔وکیل صفائی بابر […]