کھیل

ڈیوڈ وارنر بھارت کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز سے دستبردار

آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے اوپنر ڈیوڈ وارنر بھارت کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز سے دستبردار ہوگئے ۔ڈیوڈ وارنر ورلڈ کپ کے بعد وطن واپس روانہ ہوگئے اور ان کی جگہ آل راﺅنڈر ایرون ہارڈی کو اسکواڈ میں شامل کرلیاگیاہے۔دونوں ٹیموں کے درمیان پانچ ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز جمعرا ت سے شرو ع ہوگی ۔آسٹریلیا کی […]

Read More
دنیا

برطانیہ ، مسلمانوں کیخلاف نفرت انگیزی میں دوگنا اضافہ

مسلم مخالف جذبات اور واقعات کی نگرانی کرنیوالے گروپ کی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ برطانیہ میں مسلمانوں کیخلاف نفرت انگیز واقعات میں ایک دھائی میں دوگنا سے بھی زائد اضافہ ہوا ہے ۔تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ 2020 میں مسلمانوں کے پڑوسیوں کیساتھ تنازعات میں بھی اضافہ ہوا ۔نفرت انگیز واقعات کے […]

Read More
پاکستان

اسرائیل کی پاکستان کیخلاف قرار داد کی مذمت کرتے ہیں، عبدالخبیر آزاد

رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد نے کہا ہے کہ اسرائیل نے پاکستان کیخلاف قرار داد پیش کی ،اس کی مذمت کرتے ہیں ۔مولاناعبدالخبیر آزاد نے کہا ہے کہ پاکستان کے خلاف سازشیں کرنیوالوں سے سختی سے نمٹنا ہوگا۔انہوں نے کہاکہ ملکر ملک سے انتشار کا خاتمہ کرینگے ، ہمیں دہشتگردی سے ملک […]

Read More
پاکستان جرائم

پرویز الٰہی کا جسمانی ریمانڈ نہ دینے کے فیصلے کیخلاف اپیل دائر

سابق وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کا جسمانی ریمانڈ نہ دینے کے فیصلے کیخلاف ایف آئی اے نے سیشن کورٹ میں اپیل دائر کردی ۔پرویز الٰہی کیخلاف منی لانڈرنگ کے مقدمے میں جسمانی ریمانڈ نہ دینے کے فیصلے کیخلاف ایف آئی اے نے اپیل دائر کی ۔ایف آئی اے کا موقف ہے کہ جوڈیشل مجسٹریٹ […]

Read More
کھیل

مڈل سکس کی سرے کیخلاف تاریخی جیت

ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ میں مڈل سکس نے سرے کیخلاف میچ میں تاریخی کامیابی حاصل کرلی ۔مڈل سکسک نے 253 رنز کا ہدف تین وکٹ کے نقصان پر حاصل کیا۔انگلش سرزمین پر یہ سب سے بڑے ہدف کاکامیاب تعاقب ہے ۔ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں یہ دوسرا بڑا کامیاب رنز کا تعاقب ہے ۔

Read More
تازہ ترین

پرویز الٰہی کیخلاف نیب نے تحقیقات کا دائرہ بڑھا دیا

پرویز الٰہی کیخلاف نیب نے تحقیقات کا دائرہ بڑھا دیا ۔نیب نے اسٹیٹ بینک سے پرویز الٰہی سمیت 9 اہم شخصیات کا بینک ریکارڈ طلب کرلیا ہے ۔دو پراپرٹی ٹائیکونز کے بینک ریکارڈ اور ٹرانز یکشنز کے ریکارڈ طلب کیے گئے ہیں ۔اسٹیٹ بینک سے پنجاب میں موجود تمام بینکوں سے غیر ملکی ٹرانزیکشنز کا […]

Read More
تازہ ترین

ریویو آف آرڈرز اینڈ ججمنٹس ایکٹ کیخلاف درخواستوں پر فیصلہ محفوظ

سپریم کورٹ آف پاکستان نے سپریم کورٹ ریویو آف آرڈرز اینڈ ججمنٹس ایکٹ کے خلاف درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کرلیا ۔چیف جسٹس پاکستان عمر عطاءبندیال کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے سماعت کی ۔جسٹس اعجاز الحسن اور جسٹس منیب اختر اس تین رکنی بینچ کا حصہ تھے۔دوران سماعت اٹارنی جنرل منصور عثمان اعوان روسٹرم […]

Read More
تازہ ترین

آڈیو لیکس کمیشن کیخلاف درخواستوں پر سماعت آج

آڈیو لیکس کمیشن کیخلاف درخواستوں پر سماعت آج سپریم کورٹ کا لارجر بینچ کریگا۔چیف جسٹس کی سربراہی میں بینچ میں جسٹس اعجاز الاحسن ، جسٹس منیب اختر ودیگر شامل ہونگے ۔صدر سپریم کورٹ بار عابد زبیری اور دیگر نے آڈیو لیکس کمیشن کا طلبی کا نوٹس چیلنج کرتے ہوئے سپریم کورٹ سے آڈیو لیکس انکوائری […]

Read More
تازہ ترین

عمران خان کیخلاف ایک اور مقدمہ درج

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کیخلاف اسلام آباد میں تھانہ رمنا میں ایک اور مقدمہ درج کرلیاگیا ۔عمران خان پر عسکری اداروں کے افسران کیخلاف بات کرنے پر مقدمہ درج کیاگیا ہے ۔عمران خان کیخلاف ایف آئی آر 6 اپریل کودرج کی گئی جس کی مطابق انہوں نے اپنی تقریر میں فوجی افسران کیخلاف […]

Read More