کیا روزے کی حالت میں انسولین لگائی جا سکتی ہے؟ تفصیلات جانیں
سوال: میں نے اپنی مسجد کے امام کے خطبہ میں سنا کہ روزے کی حالت میں انجکشن لگوانے سے روزے پر کوئی اثر نہیں پڑتا، تو کیا شوگر کے مریضوں کے لیے روزے کی حالت میں انسولین لگانا جائز ہے؟ اس سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے یا نہیں؟ جواب: روزے کی حالت میں انسولین لگانا […]