تازہ ترین

کوہاٹ میں پولیس موبائل پر حملہ، ڈی ایس پی سمیت 3 اہلکار شہید

کوہاٹ کے نواحی علاقے میں پولیس موبائل پر فائرنگ سے ڈی ایس پی سمیت 3 اہلکار شہید ہوگئے۔ڈی پی او کوہاٹ کے مطابق نواحی علاقے شکردرہ روڈ پر پولیس موبائل پر فائرنگ کی گئی جس کے نتیجے میں متعدد اہلکار زخمی ہوئے۔ ڈی پی او نے بعد ازاں تصدیق کی کہ پولیس موبائل پر دہشتگرد […]

Read More
جرائم

کوہاٹ: دوگروپوں میں تصادم ، 5 افراد جاں بحق

کوہاٹ:دو گروپوں میں تصادم کے دوران فائرنگ سے 5 افراد جاں بحق جبکہ خاتون سمیت 2 افراد زخمی ہوگئے۔افسوسناک واقعہ لاچی کے علاقے ورشنڈ میں پیش آیا جہاں دوگروپوں کے دوران شدید فائرنگ سے 5 افراد جاں بحق جبکہ خاتون سمیت 2 افراد زخمی ہوگئے۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس کی نفری موقع پرپہنچ […]

Read More
جرائم

کوہاٹ: دہشتگردوں کا پولیس موبائل پر دستی بم سے حملہ، ایک اہلکار زخمی

کوہاٹ: کوہاٹ میں دہشتگردوں نے پولیس موبائل پر دستی بم سے حملہ کر دیا۔حکام کے مطابق کوہاٹ کے علاقے شادی پور میں دہشت گردوں نے پولیس موبائل پر دستی بم سے حملہ کیا جس میں ایک پولیس اہلکار زخمی ہوا، جوابی کارروائی میں ایک دہشتگرد کو ہلاک اور متعدد کو گرفتار کر لیا گیا۔ حکام […]

Read More
صحت

خیبر پختونخوا میں 2 ماہ کے دوران 488 افراد ایڈز میں مبتلا، ایڈز کنٹرول پروگرام کا انکشاف

ایڈز کنٹرول پروگرام نے تہلکہ خیز انکشاف کیا ہے کہ خیبر پختونخوا میں 2 ماہ کے دوران 488 افراد ایڈز میں مبتلا ہو گئے ہیں۔ ایڈز کنٹرول پروگرام نے صوبہ خیبر پختونخوا کے حوالے سے اعداد و شمار جاری کرتے ہوئے بتایا ہے کہ اگست میں ایڈز مریضوں کی تعداد 5 ہزار 202 تھی، جبکہ […]

Read More