دنیا

جہاں سے کوکین ملی وہاں بہت سے لوگ آتے جاتے ہیں ، ترجمان وائٹ ہاﺅس

امریکا کے صدر کی سرکاری رہائشگاہ اور دفتر وائٹ ہاﺅس سے کوکین برآمد ہونے کی تحقیقات جاری ہیں ۔اس حوالے سے وائٹ ہاﺅس کی ترجمان کیرین جین پیئر نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جہاں سے کوکین ملی وہاں بہت سے لوگ آتے جاتے ہیں۔اس موقع پر ترجمان سے سوال کیاگیا کہ تحقیقات کے حصے […]

Read More