کورین خاتون کو ہراساں کرنے پر ہندوستانی گرفتار
جنوبی کوریا کی خاتون سیاح کو ہراساں کرنے والے شہری کو بھارتی شہر پونے میں گرفتار کر لیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق ملزم کی یہ حرکت ویڈیو میں ریکارڈ ہونے کے بعد سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی جس کے بعد لوگ اس کے خلاف غصے کا اظہار بھی کررہے ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق خاتون کو […]