ممتاز زہرا بلوچ سے برطانیہ میں قاضی فائز عیسیٰ کیخلاف احتجاج کے بارے میں سوال
ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے کہ ہم سمجھتے ہیں کہ احتجاج شائستگی کے دائرہ کار میں ہونا چاہیے، پاکستانی ہائی کمیشن بعض شخصیات کو اخلاقی بنیاد پر سہولت دیتا ہے۔اسلام آباد میں ہفتہ وار بریفنگ کے دوران انہوں نے کہا کہ ہم اس معاملے پر تحقیقات کر رہے ہیں۔انہوں نے کہا […]