مشیر کا قلمدان لیے جانے کے بعد مشعال یوسفزئی پی ٹی آئی کور کمیٹی کی ممبر بن گئیں
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کی رہنما مشعال یوسفزئی کو کورکمیٹی کا ممبر بنا دیا گیا۔ذرائع کی جانب سے دعوی کیا گیا ہے کہ وزیراعلی خیبرپختونخوا کی مشیر کا قلمدان واپس لینے کے چند روز بعد ہی مشعال یوسفزئی کو پی ٹی آئی کی کور کمیٹی کا ممبر بنا دیا گیا۔پی ٹی آئی رہنما مشعال […]