دنیا

مودی کا دورہ ، امریکی ممبران کانگریس کا صدر کو خط

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے دورہ امریکا کے موقع پر 75 امریکی ممبرا ن کانگریس نے امریکی صدر کو خط لکھ دیا ۔ممبران نے اپنے خط میں بھارت میں بڑھتی سیاسی گھٹن ، مذہبی ،عدم برداشت صحافیوں کو نشانہ بنانے ، آزادی اظہار اور انٹرنیٹ کی بندش جیسے مسائل اٹھادیئے ممبران نے کہا کہ بھارتی […]

Read More