اسلام آباد پولیس کاعلی محمد اورملیکہ بخاری سے متعلق لاعلمی کا اظہار
اسلام آباد پولیس نے پی ٹی آئی رہنما ملیکہ بخاری اور علی محمد خان سے متعلق لاعلمی کا اظہار کردیا۔اسلام آباد ہائیکورٹ میں ملیکہ بخاری اور علی محمد خان کی دوبارہ گرفتاری کیخلا ف درخواست پر سماعت ہوئی جس میں وفاقی پولیس نے پی ٹی آئی کے دونوں رہنماﺅں سے متعلق لاعلمی کا اظةار کردیا۔دوران […]