190 ملین پاﺅنڈ کیس ، چیئرمین پی ٹی آئی کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد
احتساب عدالت نے القادر ٹرسٹ پراپرٹی اور 190 ملین پاﺅنڈ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کردی ۔اڈیالہ جیل میں القادر پراپرٹی ٹرسٹ اور 190 ملین پاﺅنڈ کیس کی سماعت ختم ہوگئی ۔احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے چیئرمین پی ٹی آئی کو جوڈیشل ریمانڈ پر بھیج […]