تازہ ترین

190 ملین پانڈز کیس: عمران خان کو 14 اور بشری بی بی کو 7 سال قید کی سزا

راولپنڈی: احتساب عدالت نے 190ملین پاؤنڈ کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کو 14 سال اور ان کی اہلیہ بشری بی بی کو 7 سال کی سزا سنادی۔عمران خان اور بشری بی بی کے خلاف 190 ملین پانڈ کیس کا فیصلہ احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے اڈیالہ جیل میں سنایا۔ […]

Read More