پاکستان

ملک کے میدانی علاقوں میں دھند، مزید 18 پروازیں منسوخ

سندھ، پنجاب اور کے پی کے میدانی علاقے شدید دھند کی لپیٹ میں ہیں، دھند کے باعث مزید 18 پروازیں منسوخ کر دی گئی ہیں۔اطلاعات کے مطابق لاہور، کراچی اور اسلام آباد میں 11 پروازیں اتریں۔نئے سال کے پہلے 10 دنوں کے دوران 330 پروازیں منسوخ کی گئی ہیں۔دوسری جانب موٹروے ایم تھری فیض پور […]

Read More
موسم

ملک کے مختلف علاقوں میں آج رات سے بارش کا امکان

ملک کے مختلف علاقوں میں آج رات سے بارشوں کا امکان ظاہر کیاگیا ہے ،بارشوں کا یہ سلسلہ 23 جولائی تک جاری رہے گا۔محکمہ موسمیات کے مطابق مون سون ہوائیں آج رات سے ملک کے بالائی اوروسطی علاقوں میں داخل ہوکر بارشوں کا سبب بنیں گی ۔کراچی ، ٹھٹہ اور حیدر آباد سمیت سندھ کے […]

Read More
پاکستان

ملک کے اہم علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

زلزلے کے شدید جھٹکے شہر بھر میں محسوس کیے گئے ،لاہور اور گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے، زلزلے کے جھٹکے ایک بجکر پانچ منٹ پر محصوس کیے گئے ، اس کے علاوہ اسلام آباد اور راولپنڈی میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ،شہریوں میں خوف وہراس پھیل گیا ۔صوابی میں زلزلے کے […]

Read More