ملک کو عمران دار نہیں ایمان دار ججز کی ضرورت ہے، مریم نواز
راولپنڈی: مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ ملک کو ایمان دار ججز کی ضرورت ہے عمران دار ججز کی نہیں، جسٹس مظاہر نقوی میں اتنی اخلاقی جرا?ت نہیں کہ استعفی دیں، میں عدلیہ کی بات نہیں فیض کے چیلوں کی بات کررہی ہوں۔راولپنڈی میں مسلم لیگ (ن) کے تنظیمی […]