تازہ ترین

ملکی قرض 592 کھرب، پاکستانیوں کی فی کس آمدنی میں 11.2 فیصد کمی، اقتصادی سروے

اسلام آباد: وزیر خزانہ نے رواں مالی سال کا اقتصادی سروے جاری کردیا جس میں حکومت کوئی بھی ہدف حاصل نہ کرسکی جبکہ یہ بھی انکشاف ہوا کہ ترقی کی شرح منفی میں چلی گئی ہے۔اسحاق ڈار کی جانب سے پیش کیے گئے اقتصادی سروے میں بتایا گیا کہ ملک کا مجموعی قرض 592 کھرب […]

Read More