ملکی تاریخ میں پہلی بار سپریم کورٹ کی براہ راست کارروائی
پریکٹس اینڈ پروسجر بل کیس کی سماعت شروع ہوگئی سماعت چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسی کی سربراہی میں فل کورٹ کررہا ہے ۔ اس سے قبل سپریم کورٹ میں پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیس میں وفاقی حکومت نے تمام درخواستیں مسترد کرنے کی استدعا کی ۔وفاقی حکومت نے تحریری جواب سپریم کورٹ میں […]