کار سرکار میں مداخلت، ایمان مزاری شوہر سمیت گرفتار
اسلام آباد: پولیس نے وکیل ایمان مزاری اور انکے شوہر کوکار سرکار میں مداخلت کے مقدمے میں گرفتار کرلیا۔وکیل ایمان مزاری کیخلاف روٹ سے رکاوٹیں ہٹانے اور دست درازی کا مقدمہ تھانہ آبپارہ میں درج کیا گیا تھا، مقدمہ میں ایمان مزاری کے شوہر کو بھی نامزد کیا گیا تھا۔ گزشتہ ہفتے ایمان مزاری اور […]