پاکستان تازہ ترین

کارکنوں! آپ کا ڈی چوک کا ارمان پورا کروں گا، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے بالآخر حتمی اعلان کردیا

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ کارکنوں! آپ کا ڈی چوک کا ارمان پورا کروں گا۔پشاور میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ کےپی نے کہا کہ شہر کے لیے 100 ارب کا ترقیاتی پیکج لا رہے ہیں اور ساتھ ہی 5ہزار بیڈز کا میڈیکل کمپلیکس قائم کیا جائے گا۔وزیراعلیٰ کا کہنا تھا […]

Read More