کارکردگی صفر! خیبرپختونخوا مسائل میں گھرا ہوا، پی ٹی آئی پنجاب میں سیاسی تماشے کر رہی ہے، عابد شیر علی
مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سینیٹر عابد شیر علی نے پاکستان تحریک انصاف پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی سیاست اب کارکردگی کے بجائے شور شرابے، الزام تراشی اور دوسرے صوبوں میں مداخلت تک محدود ہو کر رہ گئی ہے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر […]