دنیا

کابل میں چائنیز ریسٹورنٹ کے اندر دھماکہ ،متعدد ہلاک، حکام کی تصدیق

افغانستان کے دارالحکومت کابل کے علاقے شہرِ نو میں واقع ایک چینی ریسٹورنٹ کے اندر زور دار دھماکا ہوا جس میں متعدد افراد کے ہلاک ہونے کی اطلاعات ہیں۔ مقامی ذرائع کے مطابق دھماکا اتنا شدید تھا کہ اس کی آواز دور دور تک سنی گئی۔ عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ دھماکا ممکنہ طور […]

Read More