تازہ ترین

400 لاشوں کا جھوٹا بیانیہ! عمران خان کیخلاف بھی پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج ہوگا

لاہور: پنجاب حکومت نے بانی پی ٹی آئی کے ایکس (سابق ٹوئٹر) اکاؤنٹ سے 400 لاشوں کے جھوٹے بیانیے کے حوالے سے پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرنے کا فیصلہ کر لیا۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت امن و امان سے متعلق دوسرا غیر معمولی اجلاس منعقد ہوا جس میں صوبے میں […]

Read More