قومی اسمبلی کا بجٹ اجلاس تاخیر کا شکار
قومی اسمبلی کا بجٹ اجلاس تاخیر کا شکار ہو گیا۔ قومی اسمبلی کے بجٹ اجلاس کا وقت 3 بجے مقرر کیا گیا تھا۔ اس سے قبل وفاقی کابینہ نے بجٹ 27-2026ء کی منظوری دی تھی۔ وزیرِ اعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں بجٹ دستاویزات اور فنانس بل مسودے […]