پاکستان تازہ ترین

قرآن پاک پر حلف لے کرکہتا ہوں کہ میری ڈگری اصل ہے، جسٹس طارق محمود

اسلام آباد ہائی کورٹ میں جسٹس طارق محمود کا ڈگری کیس، حلف اور بینچ پر اعتراض کے بعد سماعت ملتوی تفصیلات کے مطابق جسٹس طارق محمود جہانگیری نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں اپنے ڈگری کیس کے دوران اہم بیان دیا اور عدالت میں حلف اٹھاتے ہوئے کہا کہ ’’میں قرآن پاک پر حلف لے […]

Read More