مریدکے میں تحریک لبیک پاکستان کے پر تشدد احتجاج اور قانون نافذ کرنے والے اداروں پر حملے کا معاملہ,انتشار پسند مظاہرین کو منتشر کر دیا گیا۔ پولیس ذرائع
مریدکے میں تحریک لبیک پاکستان کے پر تشدد احتجاج اور قانون نافذ کرنے والے اداروں پر حملے کا معاملہ انتشار پسند مظاہرین کو منتشر کر دیا گیا۔ پولیس ذرائع پر تشدد احتجاج میں ایک پولیس افسر شہید اور ایک درجنوں اہلکار زخمی، واقعہ 12/13 اکتوبر کی درمیانی رات پیش آیا، پولیس ذرائع ابتدائی طور […]