پاکستان تازہ ترین

فیض حمید کے بھائی نجف حمید کے خلاف جعلسازی کا مقدمہ درج

فیض حمید کے بھائی نجف حمید کے خلاف جعلسازی کا مقدمہ درج، ایف آئی اے نے تحقیقات شروع کر دی تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کے پٹوار سرکل میں اراضی کے ریکارڈ میں جعلسازی کے انکشاف کے بعد فیض حمید کے بھائی نجف حمید کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ اینٹی کرپشن سرکل […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

فیصلے کے خلاف آرمی چیف کے پاس اپیل کریں گے، جنرل (ر) فیض حمید کے وکیل کا اعلان

آئی ایس آئی کے سابق سربراہ جنرل (ر) فیض حمید کے وکیل میاں علی اشفاق کا کہنا ہے کہ انہیں سزا کا علم پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی پریس ریلیز سے ہوا۔ کیس کی 90 سماعتیں ہوئیں اور انہوں نے گواہوں سے جرح کے دوران8 ہزار سوالات کیے جن […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

فیض حمید کو سزا، عمران خان کے خلاف 9 مئی کے کیسز بھی ملٹری کورٹ میں جاسکتے ہیں، رانا ثنااللہ

وزیراعظم شہباز شریف کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ فیض حمید کے سیاسی سرگرمیوں میں ملوث ہونے کا ثبوت ملا تو عمران خان کے خلاف 9 مئی کے کیسز بھی ملٹری کورٹ میں جائیں گے۔گفتگو کرتے ہوئے سینیٹر رانا ثنااللہ نے کہا کہ آئی ایس آئی کا ادارہ بڑا منظم […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

فیض حمید کو ان کے جرائم کی حقیقی سزا نہیں ملی، ایمل ولی خان

صدر اے این پی سینیٹر ایمل ولی خان نے فیض حمید کی سزا پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ جنرل (ر)فیض حمید کو ان کے جرائم کی حقیقی سزا نہیں ملی، چائے کا کپ پکڑ کر کابل میں 40 ہزار دہشتگردوں کو منظم کرنے والا آج بھی بے حساب ہے۔ ایمل ولی خان کاکہناتھا […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

فیض حمید کو سزا ادارے کا اندرونی معاملہ ہے ، جب سیاسی بات ہو گی تو اس پر بھرپور جواب دیں گے ، سہیل آفریدی

وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کا کہنا ہےکہ فیض حمید ایک ادارےکے ملازم تھے، اگر کسی معاملے پر فیض حمیدکو سزا ہوئی ہے تو یہ ان کا اندرونی معاملہ ہے۔جب سیاسی بات ہو گی تو اس پر بھرپور جواب دیں گے ۔بانی پی ٹی آئی سے اڈیالہ جیل میں ملاقات کے لیے آئے وزیر اعلیٰ […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

فیض حمید کے ساتھ ملوث افراد بھی سزا سے نہیں بچیں گے، گورنر خیبرپختونخوا

گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ فیض حمید کو 14 سال کورٹ مارشل ہوا، جو ریکارڑ پر ثبوت آئے اس بنا پر سزا ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ سابق لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کے ساتھ اگر کوئی اور بھی معاملات میں ملوث ہوا […]

Read More