تازہ ترین

فرنٹیئر کانسٹیبلری کووفاقی فورس کا درجہ دیدیا گیا

اسلام آباد:صدر مملکت آصف علی زرداری نے اتوار کے روز ایک آرڈیننس جاری کیا ہے جس کے تحت وفاقی حکومت کو فرنٹیئر کانسٹیبلری (ایف سی) کو وفاقی کانسٹیبلری میں تبدیل کرنے کے اختیارات حاصل ہوگئے ہیں، تاکہ ملک میں امن و امان برقرار رکھا جا سکے، قانون نافذ کرنے والے اداروں کی معاونت کی جا […]

Read More