فرانزک رپورٹ ! شیر افضل مروت نے عوام کی مایوسی اور وزیراعلیٰ کی نااہلی بے نقاب کر دی
پی ٹی آئی کے اندر ایک بار پھر اختلافات اور کشیدگی کی خبریں سامنے آئیں، جبکہ رکن پارلیمنٹ شیر افضل مروت نے پارٹی کے اندرونی رویوں اور قیادت پر سخت تنقید کی۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیر افضل مروت نے کہا کہ ’’پی ٹی آئی میں تلوے چاٹنا کامیابی کا واحد راز ہے۔‘‘ انہوں […]