فائنل ڈیڈ لائن کا اعلان ! 15جون کے بعد ایم ٹیگ کے بغیر کسی بھی گاڑی کو موٹروے پر داخلہ نہیں ملے گا
موٹروے کا انتظام سنبھالنے والی کمپنی ’ون نیٹ ورک‘ نے ملک بھر کی تمام موٹرویز پر سفر کرنے والے شہریوں کے لیے ایم ٹیگ کے نفاذ کی حتمی تاریخ اور پرانے ٹیگز کو بلاک کرنے کی آخری ڈیڈ لائنز کا باقاعدہ شیڈول جاری کردیا۔ ون نیٹ ورک کی جانب سے جاری کردہ تازہ ترین ایڈوائزری […]