لکی مروت میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 4 افراد جاں بحق
جبارخیل کے قریب نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق واقعے میں جاں بحق ہونے والے تمام افراد کا تعلق جبارخیل سے ہے۔ پولیس نے مقتولین کی شناخت جمعہ خان، عدنان، وسیم اور نعمت اللہ کے ناموں سے کی ہے۔ پولیس حکام کے مطابق ابتدائی اطلاعات […]