تازہ ترین

غیر معمولی بارشیں ماحولیاتی تبدیلی کا واضح ثبوت ہیں: حنیف عباسی

اسلام آباد:وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی نے کہا ہے کہ غیر معمولی بارشیں ماحولیاتی تبدیلی کا واضح ثبوت ہیں۔بدلتے ماحولیاتی حالات اور غیر معمولی مون سون بارشوں پر اہم پیغام میں وزیر ریلوے حنیف عباسی کا کہنا تھا کہ سیلابی ریلوں میں قیمتی جانی نقصان پر افسوس ہوا، اسلام آباد میں سیلابی ریلے کی […]

Read More