غریب کی امید، بیمار کی ڈھال! صحت کارڈ نے 11 ماہ میں 10 لاکھ سے زائد زندگیاں بدل دیں
خیبر پختونخوا میں جاری صحت کارڈ پروگرام نے مالی رکاؤٹوں کو ختم کرتے ہوئے عوامی سطح پر ایک حقیقی سماجی انقلاب برپا کر دیا ہے۔ حالیہ جائزہ رپورٹ کے مطابق صرف 11 ماہ کے دوران تقریباً 10 لاکھ شہریوں نے اس پروگرام کے ذریعے مفت علاج حاصل کیا، جس سے صحت کے شعبے میں نمایاں […]