عمران خان نے شاہد خٹک کو پارلیمانی لیڈر مقرر کر دیا
قومی اسمبلی میں پی ٹی آئی کے پارلیمانی لیڈر کے نہ ہونے کے معاملے میں اہم پیشرفت ہوئی ہے۔ ذرائع کے مطابق بانی تحریک انصاف عمران خان نے ممبر قومی اسمبلی (ایم این اے)شاہد خٹک کو پارلیمانی لیڈر مقرر کر دیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ بانی نے پارٹی لیڈر شپ کو شاہد خٹک کا […]