پاکستان

علی پور پورا ڈوب گیا، بہت نقصان ہوا، پورا کریں گے: مریم اورنگزیب

لاہور:وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر سینئر وزیر مریم اورنگ زیب علی پور اور سیت پور پہنچ گئیں۔سینئر وزیر مریم اورنگ زیب دن کو سیت پور کا دورہ کرنے کے بعد رات کو دوبارہ علی پور پہنچی ہیں، سیت پور کے اندرونی علاقوں میں ٹینٹ کی ترسیل یقینی بنائی، ریلیف کیمپوں میں متاثرین سے […]

Read More