علی امین گنڈاپور کوگرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کو اشتہاری قرار دے دیا ہے۔ عدالت نے علی امین گنڈاپور کے خلاف درج شراب اور اسلحہ برآمدگی کیس کی سماعت کے دوران وارنٹ گرفتاری جاری کیے۔ جوڈیشل مجسٹریٹ مبشر حسن چشتی کی عدالت میں سماعت کے دوران علی امین گنڈاپور کی […]