علیمہ خان کیخلاف بڑا عدالتی اقدام! حاضری سے استثنیٰ مسترد، وارنٹ گرفتاری جاری
انسداد دہشتگردی عدالت راولپنڈی نے 26 نومبر 2024 کے احتجاج پر درج مقدمے میں اہم پیش رفت کرتے ہوئے علیمہ خان کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست مسترد کر دی اور ان کے وارنٹِ گرفتاری جاری کر دیے۔ عدالت نے پراسیکیوشن کی درخواست پر مقدمے کی سماعت روزانہ کی بنیاد پر کرنے کا بھی حکم […]